🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
390. تفسير سورة { عبس وتولى } - أنزلت {عبس وتولى} فى ابن أم مكتوم الأعمى
تفسیر سورۂ عبس وتولى — یہ سورت ابن ام مکتوم نابینا کے بارے میں نازل ہوئی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3943
أخبرنا أبو العبَّاس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدَّثنا الفضل بن عبد الجبار، حدَّثنا علي بن الحسن بن شَقيق، حدَّثنا الحسين بن واقد، عن الرَّبيع بن أنس، عن أبي العاليَة، عن أبي بن كعب في قوله ﷿: ﴿وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً﴾ [الحاقة: 14] ، قال: يصيرانِ غَبَرَةً على وجوه الكفّار لا على وجوه المؤمنين، وذلك قولُه ﷿: ﴿وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ (40) تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ﴾ [عبس: 40 - 41] (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. 81 - تفسير سورة (إذا الشمسُ كُوِّرت)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3899 - صحيح
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد: وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُکَّتَا دَکَّۃً وَّاحِدَۃً (الحاقۃ: 14) اور زمین اور پہاڑ اٹھا کر دفعتاً چورا چورا کر دیئے جائیں گے ۔ کے بارے میں فرماتے ہیں: یہ کافروں کے سامنے غبار ہو جائیں گے تاہم مومنوں کے سامنے ایسا نہیں ہو گا اور یہی مطلب ہے اللہ تعالیٰ کے ارشاد: وَ وُجُوْہٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْھَا غَبَرَۃٌ تَرْھَقُھَا قَتَرَۃٌ (عبس: 40، 41) اور کتنے مونہوں پر اس دن گرد پڑی ہو گی، ان پر سیاہی چڑھ رہی ہے، ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3943]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3943 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده قوي من أجل الحسين بن واقد والربيع بن أنس.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند حسین بن واقد اور ربیع بن انس کی وجہ سے "قوی" ہے۔
وقد سلف برقم (3889) من طريق محمد بن موسى الباشاني عن علي بن الحسن بن شقيق.
📖 حوالہ / مصدر: یہ پہلے نمبر (3889) پر محمد بن موسیٰ باشانی عن علی بن الحسن بن شقیق کے طریق سے گزر چکی ہے۔