🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
432. تَفْسِيرُ سُورَةِ النَّصْرِ
تفسیر سورہ النصر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4027
أخبرنا أبو العبَّاس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدَّثنا الفَضْل بن عبد الجبار، حدَّثنا النَّضْر بن شُمَيل، حدَّثنا شُعبة، حدَّثنا أبو إسحاق: سمعتُ أبا عُبيدة يحدِّث عن عبد الله قال: كان رسول الله ﷺ يُكثِرُ أن يقول:"سُبحانَك ربَّنا وبحمدِك"، فلما نزلت: ﴿إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ﴾، قال:"سبحانَك ربَّنا وبحمدِك، اللهمَّ اغْفِرْ لي إنَّك أنت التوابُ الرَّحيم" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3983 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت سے یہ پڑھا کرتے تھے: «سُبْحَانَكَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ» ”پاک ہے تو اے ہمارے رب اور اپنی تعریفوں کے ساتھ۔“ پھر جب یہ سورت نازل ہوئی: ﴿إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ﴾ [سورة النصر: 1] ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ دعا) پڑھنی شروع کر دی: «سُبْحَانَكَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ» ”پاک ہے تو اے ہمارے رب اور اپنی تعریفوں کے ساتھ، اے اللہ! مجھے بخش دے، بیشک تو ہی بہت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 4027]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، إلا أنه منقطع، فأبو عبيدة» [ترقيم الرساله 4027] [ترقيم الشركة 4005] [ترقيم العلميه 3983]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4027 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، إلا أنه منقطع، فأبو عبيدة - وهو ابن عبد الله بن مسعود - لم يسمع من أبيه. أبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السبيعي.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "حسن لغیرہ" ہے، اس کی سند کے راوی ثقہ ہیں مگر یہ "منقطع" ہے، کیونکہ ابو عبیدہ (ابن عبد اللہ بن مسعود) نے اپنے والد سے نہیں سنا۔ ابو اسحاق سے مراد "عمرو بن عبد اللہ سبیعی" ہیں۔
وقد سلف برقم (1870).
📖 حوالہ / مصدر: یہ پہلے نمبر (1870) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4027 in Urdu