المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1. أخبار الأنبياء ومناقبهم - ذكر آدم عليه السلام
انبیاء کے حالات اور ان کی فضیلتیں — سیدنا آدم علیہ السلام کا ذکر
حدیث نمبر: 4036
حدَّثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي وموسى بن الحسن بن عَبّاد، قالا: حدَّثنا عفان بن مُسلِم، حدَّثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس، أن رسول الله ﷺ قال:"لما صَوَّرَ الله آدمَ تركَه، فجَعَل إبليسُ يُطِيفُ به، يَنظُر إليه، فلما رآه أجوفَ قال: ظَفِرتُ به، خَلْقٌ لا يَتمالَك" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3992 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3992 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کا جسم بنا لیا تو (کئی عرصہ تک) اسی طرح چھوڑے رکھا، شیطان نے اس کا چکر لگایا اور اس کی طرف (بڑی غور سے) دیکھا۔ جب اس نے دیکھا کہ یہ اندر سے خالی ہے تو بولا: میں ایسی مخلوق پر کامیاب ہو گیا جو اپنے آپ کو روک نہیں سکتا۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4036]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4036 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. ثابت: هو ابن أسلم البُناني.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ ثابت سے مراد "ابن اسلم البنانی" ہیں۔
وأخرجه أحمد 21/ (13516) و (13661) عن عفان بن مسلم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (21/13516، 13661) نے عفان بن مسلم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وقد تقدَّم برقم (105) من طريق بهز بن أسد عن حماد بن سلمة.
📖 حوالہ / مصدر: یہ پہلے نمبر (105) پر بہز بن اسد عن حماد بن سلمہ کے طریق سے گزر چکی ہے۔