🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. قِصَّةُ قَتْلِ يَحْيَى - عَلَيْهِ السَّلَامُ -
حضرت یحییٰ علیہ السلام کی شہادت کا واقعہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4197
فحدثنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافِعي من أصل كتابه، حدثنا محمد بن شَدَّاد المِسْمَعيّ، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا عبد الله بن حَبيب بن أبي ثابت، عن أبيه، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبّاس، قال: أوحَى اللهُ إلى محمد ﷺ: إني قَتلْتُ بيحيى ابن زكريا سبعين ألفًا، وإني قاتلٌ بابنِ ابنتِك سبعين ألفًا وسبعين ألفًا (1) . وقد رواه حميد بن الربيع الخَزّاز عن أبي نُعيم. ذكر نبي الله ورُوحه عيسى ابن مريم صلوات الله عليه
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف وحی فرمائی: ”بیشک میں نے یحییٰ ابن زکریا کے بدلے ستر ہزار لوگوں کو قتل کروایا تھا، اور میں آپ کی بیٹی کے بیٹے کے بدلے ستر ہزار اور ستر ہزار (ایک لاکھ چالیس ہزار) لوگوں کو قتل کرواؤں گا۔“ اسے حمید بن ربیع خزاز نے بھی ابو نعیم سے روایت کیا ہے۔ (اس کے بعد) اللہ کے نبی اور اس کی روح عیسیٰ ابن مریم صلوات اللہ علیہ کا ذکر شروع ہوتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين/حدیث: 4197]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ومتنه منكر، وهو مكرر الحديث السالف برقم (3184).» [ترقيم الرساله 4197] [ترقيم الشركة 4174]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ومتنه منكر

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4197 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف ومتنه منكر، وهو مكرر الحديث السالف برقم (3184).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف اور متن منکر ہے، اور یہ پہلے گزرنے والی حدیث نمبر (3184) کا تکرار ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4197 in Urdu