🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. أنزل على النبى صلى الله عليه وآله وسلم وهو ابن ثلاث وأربعين
رسول اللہ ﷺ پر وحی نازل ہوئی جبکہ آپ ﷺ کی عمر تینتالیس برس تھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4262
أخبرنا أبو بكر الشافعي، حدثنا إسحاق بن الحسن بن ميمون، حدثنا أبو حُذيفة، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن حسان، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عبّاس قال: فُصِلَ القرآنُ من الذِّكر، فوُضِعَ في بيت العِزَّةِ في السماء الدُّنيا، فجعلَ جبريلُ ﵇ يُنزِّلُه على النبي ﷺ، يُرَتِّلُه ترتيلًا (3) . قال سفيانُ: خمسَ آياتٍ ونحوَها.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4216 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: قرآن کو ذکر سے الگ کر کے آسمان دنیا پر بیت العزۃ میں رکھا گیا۔ وہاں سے سیدنا جبریل علیہ السلام اس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کرتے تھے۔ (ارشاد ہے): وَرَتَّلْنَاهُ تَرْتِيلًا سفیان کہتے ہیں: پانچ کے قریب آیات اسی کے متعلق ہیں۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4262]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4262 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) موقوف صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أبي حذيفة - وهو موسى بن مسعود النَّهْدي - وقد توبع كما تقدم بيانه برقم (2917).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ روایت "موقوف صحیح" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اور یہ سند ابو حذیفہ (موسیٰ بن مسعود النہدی) کی وجہ سے "حسن" ہے، اور ان کی متابعت موجود ہے جیسا کہ نمبر (2917) کے تحت بیان گزر چکا ہے۔
وله طرق أخرى عند المصنف تقدمت الإشارة إليها برقم (2913).
🧾 تفصیلِ روایت: مصنف کے ہاں اس کے دیگر طرق بھی ہیں جن کی طرف اشارہ نمبر (2913) میں گزر چکا ہے۔