🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ذِكْرُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ
غزوۂ خیبر کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4384
أخبرني محمد بن إبراهيم الهاشِمي، حدَّثنا الحسين بن محمد بن زياد، حدَّثنا الحسين بن حُرَيث، حدَّثنا الفضل بن موسى، عن خُثَيم بن عِراك، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: لما خرجَ رسولُ الله ﷺ إلى خَيبرَ استعملَ سِباعَ بن عُرْفُطَةَ الغِفاريّ بالمدينة (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4337 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (غزوہ) خیبر کے لیے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا سباع بن عرفطہ غفاری رضی اللہ عنہ کو مدینہ منورہ میں اپنا قائم مقام (گورنر) مقرر فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب المغازي والسرايا/حدیث: 4384]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4384] [ترقيم الشركة 4361] [ترقيم العلميه 4337]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4384 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وقد تقدَّم بأطول ممّا ها هنا برقم (2272) من طريق إبراهيم محمد بن يزيد المَروَزي عن الحسين بن حريث.
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت یہاں موجود متن سے زیادہ طویل شکل میں نمبر (2272) پر ابراہیم محمد بن یزید المروزی عن الحسین بن حریث کے طریق سے گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4384 in Urdu