🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. تنفل رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سيفه ذا الفقار يوم بدر
غزوۂ بدر کے دن نبی کریم ﷺ کا تلوار ذوالفقار کو اپنے لیے خاص کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4394
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدَّثنا يحيى بن أبي بُكَير، حدَّثنا أبو جعفر الرازي، عن مُطرِّف، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، قال: سمعت عليًّا يقول: ولَّاني رسولُ الله ﷺ خُمسَ الخُمُس، فوضعتُه مَواضِعَه حياةَ رسولِ الله ﷺ وأبي بكر وعُمر (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4346 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے خمس کے خمس (مالِ غنیمت کے پانچویں حصے کے پانچویں حصے) کا نگران مقرر فرمایا تھا، پس میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کی زندگیوں میں اسے ان کے متعینہ مقامات پر ہی صرف کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب المغازي والسرايا/حدیث: 4394]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، كما تقدم بيانه برقم (2618).» [ترقيم الرساله 4394] [ترقيم الشركة 4371] [ترقيم العلميه 4346]

الحكم على الحديث: حديث حسن
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4394 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث حسن، كما تقدم بيانه برقم (2618).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث حسن ہے، جیسا کہ نمبر (2618) پر اس کا بیان گزر چکا ہے۔
وأخرجه أبو داود (2983) عن عبّاس بن عبد العظيم، عن يحيى بن أبي بكير، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابو داؤد (2983) نے عباس بن عبدالعظیم سے، انہوں نے یحییٰ بن ابی بکیر سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4394 in Urdu