🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. اتخذه الله نبيا واتخذه شهيدا
اللہ تعالیٰ نے انہیں نبی بھی بنایا اور شہید بھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4444
حدّثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا عبد الله بن أحمد بن حَنبل، حدّثني أبي، حدَّثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن ثابت عن أنس: أنَّ فاطمةَ بنت رسول الله ﷺ بَكَتْ رسولَ الله ﷺ فقالت: يا أَبَتاه مِن رَبِّه ما أدناه، يا أَبَتاه إلى جبريلَ أَنْعاه، يا أَبَتاه جنةُ الفردَوس مأواه (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4396 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے (وصال پر) گریہ و زاری کرتے ہوئے کہتی تھیں: ہائے ابا جان! جو اپنے رب کے کتنے قریب ہو گئے، ہائے ابا جان! میں جبریل علیہ السلام کو ان کی وفات کی خبر دیتی ہوں، ہائے ابا جان! جنت الفردوس اب ان کا ٹھکانا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب المغازي والسرايا/حدیث: 4444]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،معمر: هو ابن راشد الصَّنْعاني، وثابت: هو ابن أسلم البُناني.» [ترقيم الرساله 4444] [ترقيم الشركة 4421] [ترقيم العلميه 4396]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4444 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. معمر: هو ابن راشد الصَّنْعاني، وثابت: هو ابن أسلم البُناني.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ’’صحیح‘‘ ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: معمر: یہ ابن راشد الصنعانی ہیں۔ اور ثابت: یہ ابن اسلم البنانی ہیں۔
وهو في "مسند أحمد" 20/ (13031).
📖 حوالہ / مصدر: یہ مسند احمد 20/ (13031) میں موجود ہے۔
وأخرجه النسائي (1983)، وابن حبان (6621) من طريقين عن عبد الرزاق، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے نسائی (1983) اور ابن حبان (6621) نے عبدالرزاق سے دو طریقوں سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
وقد تقدَّم برقم (1424) من طريق حماد بن زيد عن ثابت.
📖 حوالہ / مصدر: یہ (نمبر 1424) پر حماد بن زید > ثابت کے طریق سے گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4444 in Urdu