🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. يَتَجَلَّى اللَّهُ لِعِبَادِهِ فِي الْآخِرَةِ عَامَّةً ، لِأَبِي بَكْرٍ خَاصَّةً .
اللہ تعالیٰ قیامت میں عام بندوں کے لیے جلوہ فرمائے گا اور حضرت ابو بکرؓ کے لیے خاص طور پر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4516
أخبرَناه أبو العبّاس المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا داود بن أبي هند، عن الشَّعْبي، عن ابن مسعود، قال: لما قُبضَ النبيُّ - لى الله عليه وسلم - اجتمعَ المهاجرون والأنصار إلى سَقِيفة بني ساعِدةَ في بَيعة أبي بكرٍ، فأتيتُ أمَّ سلمةَ فقلتُ لها: بايَعَ الناسُ أبا بكرٍ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4466 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو مہاجرین اور انصار ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کے لیے سقیفہ بنی ساعدہ میں جمع ہوئے، پس میں ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا اور انہیں بتایا کہ لوگوں نے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت کر لی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4516]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات لكنه مرسل كما قال المصنِّف.» [ترقيم الرساله 4516] [ترقيم الشركة 4492] [ترقيم العلميه 4466]

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4516 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) رجاله ثقات لكنه مرسل كما قال المصنِّف.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کے راوی "ثقہ" ہیں لیکن یہ روایت "مرسل" ہے جیسا کہ مصنف نے فرمایا۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4516 in Urdu