🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
135. دُعَاءُ دَفْعِ الْفَقْرِ وَأَدَاءِ الدَّيْنِ .
فقر دور کرنے اور قرض ادا ہونے کی دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4795
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا شاذَانُ الأسود بن عامر، حدثنا جعفر بن زياد الأحمر، عن عبد الله بن عطاء، عن ابن بُريدة، عن أبيه، قال: كان أحبَّ النساء إلى رسول الله ﷺ فاطمة، ومن الرجال عليٌّ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواتین میں سب سے زیادہ محبوب فاطمہ رضی اللہ عنہا تھیں اور مردوں میں علی رضی اللہ عنہ تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4795]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن. وهو مكرر (4788).» [ترقيم الرساله 4795] [ترقيم الشركة 4768/1]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن.

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4795 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن. وهو مكرر (4788).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے اور یہ (4788) کا مکرر ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4795 in Urdu