🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. أذن رسول الله فى أذن الحسين حين ولدته فاطمة
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے کان میں اذان دی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4886
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا أبو مُسلِم إبراهيم بن عبد الله، حدثنا حجَّاج بن نُصير، حدثنا قُرّة بن خالد، حدثنا عامر بن عبد الواحد، عن أبي الضُّحى، عن ابن عبّاس قال: ما كنا نشُكُّ وأهلُ البيت مُتوافِرون أنَّ الحُسين بن علي يُقتل بالطَّفّ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4826 - حجاج بن نصير ترك
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ہمیں اس بات میں شک نہیں تھا (بلکہ اہل بیت کو اس بات کا یقین تھا) کہ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما میدان (کربلا) میں شہید کر دیئے جائیں گے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4886]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4886 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف جدًّا من أجل حجاج بن نُصير، فقد تُرك كما قال الذهبي في "تلخيصه". والطَّفّ: أرض من ضاحية الكوفة، عُرف فيما بعد بكربلاء.
⚖️ درجۂ سند: یہ سند "ضعیف جداً" (سخت ضعیف) ہے حجاج بن نصیر کی وجہ سے، وہ "متروک" ہیں جیسا کہ ذہبی نے "التلخیص" میں کہا۔ 📝 جغرافیہ: "الطَّفّ": کوفہ کے مضافات میں ایک زمین کا نام ہے، جسے بعد میں "کربلاء" کے نام سے جانا گیا۔