🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
234. ذِكْرُ مَنَاقِبِ بِشْرِ بْنِ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - بِشْرُ بْنُ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ مَاتَ قَبْلَ النَّبِيِّ
سیدنا بشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5030
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، في تسمية من شهد بدرًا من بني سَلِمة ثم من بني عَدِيّ بن غَنْم بن سَلِمة: بِشْرُ بن البَراء بن مَعْرُورِ بن صَخْر بن خَنْساء.
(بشر بن براء بن معرور رضی اللہ عنہ کے مناقب کا تذکرہ) ابن اسحاق سے بنو سلمہ اور پھر بنو عدی بن غنم بن سلمہ کے ان جلیل القدر صحابہ کے ناموں کے متعلق روایت ہے جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوہ بدر میں شرکت کی تھی: (ان میں) بشر بن براء بن معرور بن صخر بن خنساء رضی اللہ عنہ شامل تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5030]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5030] [ترقيم الشركة 4995]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5030 in Urdu