المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
248. كلام النبى مع أموات المشركين
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرکین کے مردوں سے کلام فرمانا
حدیث نمبر: 5064
أخبرنا أبو أحمد محمد بن هارون الفقيه حدثنا محمد بن نُصَير بإسناده، عن محمد بن سعد، قال: يقال: إِنَّ اسم أبي حذيفة بن عُتبة هُشَيمٌ، ويقال: مِقسَمٌ (2) .
محمد بن سعد کہتے ہیں: کہا جاتا ہے کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ کا نام ” ہشیم “ تھا۔ اور ان کو ” مقسم “ کہا جاتا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5064]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5064 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) لم يذكر ابن سعد في "طبقاته الكبرى" 3/ 80 غير هُشَيم، قاله جزمًا.
📖 حوالہ / مصدر: ابن سعد نے "طبقات الکبریٰ" (3/80) میں یقین کے ساتھ صرف ہشیم (بن بشیر) کا ذکر کیا ہے۔