🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
281. ذِكْرُ مَنَاقِبِ طُلَيْبِ بْنِ عُمَيْرِ بْنِ وَهْبِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ بْنِ قُصَيٍّ
سیدنا طلیب بن عمیر بن وہب بن کثیر بن عبد بن قصی کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5119
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُروة بن الزُّبَير، قال: وكان ممَّن شهد بدرًا من بني هاشم بن عبد مَنَاف أبو كَبْشة مولى رسول الله ﷺ. ذكرُ مناقب طُلَيب بن عُمير بن وَهْب بن كَثير بن عبد بن قُصَيّ يُكنى أبا عَدِيّ، وكان من مُهاجِرة الحَبَشة في قول جميع أهل السِّير، وشهد بدرًا، وقتل يوم أَجنادين بالشام شهيدًا في جمادى الأولى سنة ثلاثَ عشرةَ، وهو ابن خمس وثلاثين سنة.
سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو ہاشم بن عبدمناف میں سے غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ابوکبشہ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے۔
سیدنا طلیب بن عمیر رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر، جن کی کنیت ابوعدی تھی، وہ تمام سیرت نگاروں کے نزدیک مہاجرینِ حبشہ میں سے تھے، غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور ملکِ شام میں جنگِ اجنادین کے موقع پر جمادی الاولیٰ سن 13 ہجری میں پینتیس سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5119]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5119] [ترقيم الشركة 5078]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5119 in Urdu