🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. ذكر شهادة سلمة بن هشام
سیدنا سلمہ بن ہشام رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5172
كما أخبَرَناه أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن سعد، عن الواقِديّ (1) .
امام حاکم ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ حافظ فرماتے ہیں: یہ بہت پہلے پہل مکہ میں اسلام لے آئے تھے، انہوں نے حبشہ کی جانب ہجرت کی تھی، پھر یہ حبشہ سے جب لوٹ کر آئے تو ابوجہل نے ان کو پکڑ کر قید کر لیا، ان کو بھوکا پیاسا رکھا اور بہت مارا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لئے نماز میں اور قنوت میں دعا مانگا کرتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5172]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5172 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وانظر "الطبقات الكبرى" لابن سعد 4/ 121.
📖 حوالہ / مصدر: (1) اور ابن سعد کی "الطبقات الکبریٰ" [4/ 121] دیکھ لیں۔
وانظر كذلك "السيرة النبوية" لابن هشام 1/ 366 - 367.
📖 حوالہ / مصدر: اسی طرح ابن ہشام کی "السیرۃ النبویہ" [1/ 366-367] بھی دیکھ لیں۔
ودعاء رسول الله ﷺ لسلمة بن هشام المخزومي في الصلاة ثابتٌ من حديث أبي هريرة عند أحمد 12 / (7260) والبخاري (804)، ومسلم (675)، وأبي داود (1442)، وابن ماجه (1244)، والنسائي (664)، وابن حبان (1969).
📌 اہم نکتہ: رسول اللہ ﷺ کا سلمہ بن ہشام المخزومی کے لیے نماز میں دعا کرنا ثابت ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے مسند احمد [12/ (7260)]، بخاری (804)، مسلم (675)، ابوداؤد (1442)، ابن ماجہ (1244)، نسائی (664) اور ابن حبان (1969) میں مروی ہے۔