🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
334. الصَّوْمُ جُنَّةٌ مَا لَمْ يَخْرِقْهَا الرَّجُلُ
روزہ ڈھال ہے، جب تک آدمی اسے پھاڑ نہ دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5236
أخبرنا أحمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد، حدثنا سليمان بن عبد الرحمن الدّمشقي، حدثنا الوليد بن مُسلم الدّمشقي، عن سعيد بن عبد العزيز، قال: مات أبو عُبيدة الجراح بالأردن سنة ثمانَ عشرةَ، وصلَّى عليه معاذُ بن جَبَل ﵄ (2) .
سعید بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 18 ہجری میں اردن میں ہوئی اور سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5236]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5236] [ترقيم الشركة 5191]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5236 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) وأخرجه أبو نعيم في "معرفة الصحابة" (585).
📖 حوالہ / مصدر: (2) اسے ابو نعیم نے "معرفۃ الصحابۃ" (585) میں روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5236 in Urdu