المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
19. التَّسْمِيَةُ عِنْدَ الْوُضُوءِ
وضو کے آغاز میں بسم اللہ کہنا۔
حدیث نمبر: 527
فأخبرني علي بن بُندارٍ الزاهد، حدثنا عمر بن محمد بن جُبير، حدثنا أبو بكر الأَثرَم قال: سمعتُ أحمد بن حنبل وسُئِلَ عمَّن يتوضَّأ ولا يُسمِّي، فقال أحمد: أحسنُ ما يُروَى في هذا الحديث كثيرُ بن زيد.
علی بن بندار زاہد بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل سے سنا، ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو وضو کرے اور اللہ کا نام (بسم اللہ) نہ پڑھے، تو امام احمد نے فرمایا: اس بارے میں کثیر بن زید کی روایت سب سے بہتر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 527]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 527]
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 527 in Urdu