🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عبد اللہ بن ثعلبہ کے مناقب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5298
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: وعبدُ الله بن ثَعْلبة بن صُعَير بن أبي صُعَير العدوي، ولد قبل الهجرة بأربع سنين، حُمِل إلى رسول الله ﷺ فَمَسَح وجهَه وبَرَّك عليه عامَ الفتح، وتوفي رسولُ الله ﷺ وهو ابن أربع عشرة، وتوفي عبدُ الله بن ثَعْلبة - وكنيته أبو محمد - سنةَ تسعٍ وثمانين، وهو ابن ثلاثٍ وتسعين سنة.
مصعب بن عبداللہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر بن ابی صعیر عدوی ہجرت سے چار سال قبل پیدا ہوئے، فتح مکہ کے سال انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے چہرے پر اپنا ہاتھ پھیرا اور ان کے لیے برکت کی دعا فرمائی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت ان کی عمر چودہ سال تھی، عبداللہ بن ثعلبہ (جن کی کنیت ابو محمد تھی) کی وفات سنہ 89 ہجری میں ترانوے سال کی عمر میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5298]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5298] [ترقيم الشركة 5251]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5298 in Urdu