🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
372. وَفَاةُ بِلَالٍ بِدِمَشْقَ سَنَةَ عِشْرِينَ
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں سن بیس ہجری میں ہوئی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5331
وحدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: وبلالُ بن رباح مات بالشام بدمشق سنة عِشرين. ذكرُ مناقب أبي الهيثم بن التَّيِّهانِ الأشْهَلي ﵁ -
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ بلال بن رباح رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں ہوئی۔
سیدنا ابو الہیثم بن تیہان اشہلی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5331]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5331] [ترقيم الشركة 5284]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5331 in Urdu