🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
372. وَفَاةُ بِلَالٍ بِدِمَشْقَ سَنَةَ عِشْرِينَ
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات دمشق میں سن بیس ہجری میں ہوئی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5330
حدثنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حدثنا أبو جعفر محمد بن عبد الله بن رُستَهْ، حدثنا سليمان بن داود، حدثنا محمد بن عُمر قال: مات بلالٌ سنةَ عِشرين (2) .
محمد بن عمر کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5330]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5330] [ترقيم الشركة 5283]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5330 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) مكرر ما تقدم برقم (5313).
📝 نوٹ / توضیح: (2) یہ اسی روایت کا تکرار ہے جو نمبر (5313) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5330 in Urdu