🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
467. نَسَبُ أَبِي ذَرٍّ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کا نسب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5543
أخبرني أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدثنا أبو خليفة، حدثنا محمد بن سَلَّام الجُمَحي، حدثنا أبو عُبيدة مَعْمَر بن المثنَّى قال: أبو ذرٍّ الغفاريُّ جُندُب بن جُنادة بن سفيان بن عُبيد بن حَرَام. قال ابن سَلّام: ويقال: اسمُه بُرَير (1) .
ابو عبیدہ معمر بن مثنیٰ بیان کرتے ہیں کہ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کا نام و نسب جندب بن جنادہ بن سفیان بن عبید بن حرام ہے۔ ابن سلام کہتے ہیں کہ ایک قول کے مطابق ان کا نام بریر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5543]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5543] [ترقيم الشركة 5496]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5543 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في (ز) و (ص) و (ب): يزيد، والمثبت من (م)، وهو الصواب كما تقدم.
🔍 فنی نکتہ / علّت: (1) نسخہ (ز)، (ص) اور (ب) میں "یزید" ہے، اور جو ہم نے ثابت کیا ہے وہ (م) سے ہے، اور یہی درست ہے جیسا کہ گزر چکا۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5543 in Urdu