🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
476. ذِكْرُ مَنَاقِبِ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْفِهْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا حبیب بن مسلمہ فہری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5562
أخبرني محمد بن يوسف بن إبراهيم العَدْل، حَدَّثَنَا محمد بن عِمران النَّسَوي، حَدَّثَنَا أحمد بن زهير بن حَرْب، قال: سمعت أبي يقول: حبيبُ بنُ مَسلَمة أبو عبد الرحمن (1) .
احمد بن زہیر بن حرب بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبدالرحمٰن تھی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5562]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5562] [ترقيم الشركة 5516]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5562 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وأخرجه أبو القاسم البغوي في "معجم الصحابة" 2/ 119، وابن عساكر عن أحمد بن زهير.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابو القاسم البغوی نے "معجم الصحابة" (2/ 119) میں اور ابن عساکر نے احمد بن زہیر کے واسطے سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5562 in Urdu