🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
483. ذكر مناقب عبد الله أبى عبس بن جبر الأنصاري الخزرجي رضي الله عنه
سیدنا عبد اللہ ابو عبس بن جبر انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5580
حَدَّثَنَا إسماعيل بن علي الخُطَبي ببغداد، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني العباس بن الوليد النَّرْسيّ، حَدَّثَنَا بِشْر بن المُفضّل، عن ابن عَون، عن عُمير بن إسحاق، عن المِقداد بن الأسود، قال: بَعَثَني رسولُ الله ﷺ مَبْعَثًا، فلما رجعتُ قال لي:"كيفَ تَجِدُ نَفْسَك؟" قلت: ما زِلتُ حتَّى ظننتُ أنَّ من معي خَوَلي، وايْمُ اللهِ لا أعمَلُ على رجُلَين بعدَها (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ذكرُ مناقب أبي عَبْسِ بن جَبْرٍ الأنصاري الخَزْرَجيّ ﵁ -
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک مہم میں بھیجا۔ جب میں لوٹ کر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: تم اپنے دل کی کیفیت کیسی پاتے ہو؟ میں نے کہا: میں مسلسل جہاد میں شریک رہا حتی کہ مجھے یقین ہو گیا کہ اس وقت میرے ہمراہ صرف میرے غلام باقی بچے ہیں۔ اور خدا کی قسم! میں آج کے بعد کوئی کام نہیں کروں گا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5580]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5580 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) إسناده حسن من أجل عمير بن إسحاق. ابن عون: هو عبد الله بن عون بن أَرْطَبان البصري.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ اسناد عمیر بن اسحاق کی وجہ سے "حسن" ہے۔ 📌 اہم نکتہ: ابن عون سے مراد عبد اللہ بن عون بن ارطبان البصری ہیں۔
وأخرجه النسائي (8695) عن حميد بن مَسْعَدة، عن بشر بن المفضل، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام نسائی (8695) نے حمید بن مسعدہ عن بشر بن المفضل کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔