🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
482. سُورَةُ الْبُحُوثِ سُورَةُ التَّوْبَة- تَسْمِيَةُ أَوَّلِ مَنْ أَظْهَرَ الْإِسْلَامَ وَهُمْ سَبْعَةٌ ِ
سورۂ براءت (سورۂ توبہ) — سب سے پہلے اسلام ظاہر کرنے والوں کے نام، جو سات تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5579
حَدَّثَناهُ أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حَدَّثَنَا معاوية بن عمرو، حَدَّثَنَا زائدة، عن عاصم، عن زِرٍّ، عن عبد الله (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5488 - صحيح
عاصم، زر سے اور وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سابقہ (ابتدا میں اسلام لانے والے سات افراد کی) حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5579]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل عاصم: وهو ابن أبي النَّجُود. وقد تقدَّم برقم (5321) من طريق الحُسين بن علي الجُعْفي عن زائدة.» [ترقيم الرساله 5579] [ترقيم الشركة 5534] [ترقيم العلميه 5488]

الحكم على الحديث: إسناده حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5579 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن من أجل عاصم: وهو ابن أبي النَّجُود. وقد تقدَّم برقم (5321) من طريق الحُسين بن علي الجُعْفي عن زائدة.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کا اسناد عاصم بن ابی النجود کی وجہ سے "حسن" ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت پہلے نمبر (5321) پر حسین بن علی الجعفی عن زائدہ کے طریق سے گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5579 in Urdu