🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
486. ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي طَلْحَةَ زَيْدِ بْنِ سَهْلٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا ابو طلحہ زید بن سہل انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5592
حدثني محمد بن يعقوبَ الحافظ، أخبرنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثني الهيثم بن خالد، حدثني رجلٌ من آل أبي طَلْحة: أنَّ أبا طلحة كان يقول: أنا أبو طَلْحة واسمِي زيدُ … وكلَّ يومٍ في سِلَاحي صَيدُ
آلِ ابو طلحہ کے ایک شخص سے روایت ہے کہ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ یہ اشعار پڑھا کرتے تھے: میں ابو طلحہ ہوں اور میرا نام زید ہے، اور ہر روز میرے ہتھیار پر کوئی نہ کوئی شکار ہوتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5592]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5592]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5592 in Urdu