🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
496. عَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ لَزِمَ بَيْتَهُ بَعْدَمَا قُتِلَ عُثْمَانُ
سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد گھر ہی میں قیام اختیار کر لیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5635
أخبرنا أبو جعفر محمد بن محمد البغدادي، حَدَّثَنَا محمد بن عمرو بن خالد الحَرّاني، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا عبد الله بن لَهِيعة، حَدَّثَنَا أبو الأسْوَد، عن عُروة: ممَّن هاجَر إلى الحَبشةِ الذين خَرجُوا المرةَ الأُولى قبلَ جَعفرٍ وأَصحابِه من بني عَدِيّ بن كعبٍ عامرُ بنُ رَبيعة من أهل اليَمَن، شَهِدَ بدرًا.
عروہ بیان کرتے ہیں کہ جن لوگوں نے جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں سے پہلے پہلی مرتبہ حبشہ کی طرف ہجرت کی، ان میں بنو عدی بن کعب سے عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے جو اہلِ یمن میں سے تھے۔ اور انہوں نے غزوہ بدر میں بھی شرکت کی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5635]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5635] [ترقيم الشركة 5582]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5635 in Urdu