🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
500. أَسْلَمَ الزُّبَيْرُ وَهُوَ ابْنُ سِتَّةَ عَشَرَ سَنَةً
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سولہ برس کی عمر میں اسلام لائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5644
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: قُتل الزُّبَير وهو ابن سبعٍ وستين سنةً، وكان يُكنَى أبا الطاهر (1) .
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ زبیر رضی اللہ عنہ سرسٹھ (67) سال کی عمر میں شہید کیے گئے، اور ان کی کنیت ابو الطاہر تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5644]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5644] [ترقيم الشركة 5591]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5644 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في "نسب قريش" لمصعب الزبيري ص 235: أنَّ الزبير قُتل وهو ابن سبع أو ست وستين سنة.
📖 حوالہ / مصدر: (1) مصعب زبیری کی "نسب قریش" ص 235 میں ہے کہ: حضرت زبیر اس حال میں شہید ہوئے کہ ان کی عمر سڑسٹھ (67) یا چھیاسٹھ (66) سال تھی۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5644 in Urdu