المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
532. ذكر مناقب خباب بن الأرت ويكنى أبا عبد الله رضى الله عنه
سیدنا خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جن کی کنیت ابو عبد اللہ تھی
حدیث نمبر: 5734
كما أخبرَناهُ أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: خَبّاب بن الأرَتِّ مولى ثابتِ ابن أمِّ أنمارٍ، وثابتٌ مولى الأخنَسِ بن شَرِيقٍ الثَّقَفي (1) . وقيل: حبّابٌ مولى عُتبة بن غَزْوان:
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں: خباب بن ارت، ثابت ابن ام انمار کے آزاد کردہ غلام تھے اور ثابت، اخنس بن شریق ثقفی کے آزاد کردہ تھے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ عتبہ بن غزوان کے آزاد کردہ تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5734]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5734 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "طبقات خليفة" ص 126.
📖 حوالہ / مصدر: (1) یہ "طبقات خلیفہ" ص 126 میں موجود ہے۔