🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
536. إِيذَاءُ الْكُفَّارِ آلَ يَاسِرَ
کفار کی طرف سے آلِ یاسر کو دی جانے والی اذیتوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5752
أخبرني أبو جعفر محمد بن عبد الله البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثني أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُرْوة، في تسميةِ مَن شهِد بدرًا مِن حُلفاء بني مَخزُوم: عمارُ بن ياسر (1) .
عروہ سے روایت ہے کہ بنو مخزوم کے ان حلیفوں کی فہرست میں جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے، سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ (بھی) شامل تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5752]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5752] [ترقيم الشركة 5698]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5752 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وأخرجه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 43/ 381 من طريق يعقوب بن سفيان، عن عمرو بن خالد الحَرّاني وحسان بن عبد الله الواسطي، عن ابن لَهِيعة، به.
📖 حوالہ / مصدر: اس کی تخریج ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (43/ 381) میں یعقوب بن سفیان کے طریق سے کی ہے، جو عمرو بن خالد الحرانی اور حسان بن عبداللہ الواسطی سے، اور وہ ابن لہیعہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کرتے ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5752 in Urdu