🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
551. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُدَيْلِ بْنِ وَرْقَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عبد اللہ بن بدیل بن ورقاء رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5793
حدثنا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن بُطّة الأصبهَاني، حدثنا الحَسن بن الجَهْم، حدثنا الحُسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عُمر، قال: عبد الله بن بُدَيل بن وَرْقاء بن عبد العُزّى بن رَبيعة بن جُرَيّ (1) بن عامر بن مازن بن عَديّ بن عَمرو بن رَبيعة، شهد مع النبيّ ﷺ فتحَ مكةَ وحُنينًا وتَبوكَ، وقُتِل مع عليٍّ ﵁ يوم صِفِّينَ. ذكرُ مناقب أبي عَمْرةَ الأنصاري ﵁ -
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن بدیل بن ورقاء بن عبدالعزیٰ بن ربیعہ بن جری بن عامر بن مازن بن عدی بن عمرو بن ربیعہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ فتح مکہ، غزوہ حنین اور غزوہ تبوک میں شرکت کی، اور وہ جنگ صفین کے دن سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ (لڑتے ہوئے) شہید ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5793]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5793] [ترقيم الشركة 5738]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5793 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) أُعجم هذا الاسم في (ز) و (ب) بالزاي المعجمة، بدل الراء المُهملة، وأُهمل في (ص) و (م)، وقد ضبطه بالراء المهملة الدارقطنيُّ في "المؤتلف والمختلف" 1/ 489، وابنُ ماكولا في "الإكمال" 2/ 76.
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ز) اور (ب) میں اس نام کو "ز" (زائے معجمہ) کے ساتھ لکھا گیا ہے بجائے "ر" (رائے مہملہ) کے، جبکہ (ص) اور (م) میں بغیر نقطے کے ہے۔ دارقطنی نے "المؤتلف والمختلف" (1/ 489) اور ابن ماکولا نے "الاکمال" (2/ 76) میں اسے "ر" (رائے مہملہ) کے ساتھ ضبط کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5793 in Urdu