🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
561. أَحِبُّوا صُهَيْبًا حُبَّ الْوَالِدَةِ لِوَلَدِهَا
صہیب سے ایسی محبت کرو جیسے ماں اپنے بچے سے محبت کرتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5819
حدثنا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن عَبدُوس بن كامل، حدثنا أبو حسّان الزِّيادي (1) ، حدثنا هِشامٌ الكَلْبي، قال: صُهيب بن سِنان حليفُ عبد الله بن جُدعان التَّيمي.
ہشام کلبی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ، عبداللہ بن جدعان تیمی کے حلیف تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5819]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5819] [ترقيم الشركة 5764]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5819 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرّف في (ص) إلى: الرمادي.
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ص) میں یہ نام تحریف ہو کر "الرمادی" بن گیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5819 in Urdu