🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
570. ذِكْرُ جَمَاعَةِ أَصْحَابِ أُوَيْسٍ
سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے اصحاب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5832
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا علي بن حكيم، حدثنا شَريكٌ، قال: ذَكَروا في مجلسه أُويسًا القَرَني، فقال: قُتِل مع عليّ بن أبي طالب ﵁ في الرَّجّالة (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5727 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا شریک کے پاس ان کی مجلس میں سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ساتھ پیادہ دستے میں شریک تھے اور جنگ صفین میں شہید ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5832]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5832] [ترقيم الشركة 5778] [ترقيم العلميه 5727]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5832 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في النسخ الخطية: فقال. والصواب ما أثبتنا لمناسبة السياق.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں "فقال" لکھا ہے، لیکن درست وہ ہے جو ہم نے ثابت (تحریر) کیا ہے کیونکہ یہ سیاق کے زیادہ مناسب ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5832 in Urdu