🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
589. ذِكْرُ مَنَاقِبِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ كَاتَبِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ -
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاتب) کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5887
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: ومات أبو سعيد زيدُ بن ثابت بن الضحّاك سنةَ خمس وأربعين.
محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سعید زید بن ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ کا انتقال سن 45 ہجری میں ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5887]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5887] [ترقيم الشركة 5829]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5887 in Urdu