🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

589. ذِكْرُ مَنَاقِبِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ كَاتَبِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ -
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاتب) کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5885
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق، فيمن شَهِد الخَندقَ: زيدُ بنُ ثابت بن الضحّاك بن لَوْذان بن عمرو بن عبد عوف بن غَنْم بن مالك بن النَّجّار، وكان فيمن يَنقُل الترابَ يومئذٍ مع المسلمين.
ابن اسحاق سے غزوہ خندق میں شریک ہونے والوں کے تذکرے میں مروی ہے کہ سیدنا زید بن ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ ان لوگوں میں شامل تھے جو اس دن مسلمانوں کے ساتھ مل کر (خندق کی) مٹی اٹھا رہے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5885]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5885] [ترقيم الشركة 5827]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5886
حدثنا أبو بكر محمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: أبو سعيد، ويقال: أبو خارجة، زيد بن ثابت بن الضحّاك بن زيد بن لَوْذان بن عمرو بن عبد عَوف بن غَنْم بن مالك بن النَّجّار الأنصاري، توفي سنة خمسٍ وأربعينَ.
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کی کنیت ”ابو سعید“ تھی اور ”ابو خارجہ“ بھی کہی گئی ہے، آپ کا انتقال سن 45 ہجری میں ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5886]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5886] [ترقيم الشركة 5828]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5887
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: ومات أبو سعيد زيدُ بن ثابت بن الضحّاك سنةَ خمس وأربعين.
محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سعید زید بن ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ کا انتقال سن 45 ہجری میں ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5887]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5887] [ترقيم الشركة 5829]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں