المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
600. ذكر مناقب معاذ بن عمرو بن الجموح - رضى الله عنه -
سیدنا معاذ بن عمرو بن الجموح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5909
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة بن خيّاط، قال: ومعاذ بن عمرو بن الجَمُوح أصابتْه نَكْبةٌ يوم بدرٍ، فبقي عَلِيلًا إلى عهد عثمان، ثم توفي بالمدينة سنة أربعٍ وعشرين (1) ، وصلَّى عليه عثمان بن عفّان، ودُفن بالبَقِيع.
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر میں ایک زخم لگا تھا، اس کی وجہ سے آپ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے زمانے تک مسلسل علیل رہے، 14 ہجری کو آپ کا وصال ہوا، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ان کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5909]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5909 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في (ز) و (ب): أربع عشرة، وهو خطأ صريحٌ، لذلك ضبب في (ز) فوقها، والمثبت على الصواب من (ص) و (م).
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ز) اور (ب) میں "چودہ" لکھا ہے، جو کہ صریح غلطی ہے، اس لیے (ز) میں اس پر نشان لگایا گیا ہے۔ صحیح متن (ص) اور (م) سے لیا گیا ہے۔