المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
601. قَالَ النَّبِيُّ : " نِعْمَ الرَّجُلُ مُعَاذُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ "
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: معاذ بن عمرو بن الجموح بہت اچھے آدمی ہیں
حدیث نمبر: 5911
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن شاذان وأحمد بن سَلَمة، قالا: حدثنا قُتيبة بن سعيد، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن سُهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هُريرة، قال: قال رسولُ الله ﷺ:"نِعمَ الرجلُ مُعاذُ بن عمرو بن الجَمُوح" (3) . صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5795 - على شرط مسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5795 - على شرط مسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”معاذ بن عمرو بن جموح کتنا ہی بہترین آدمی ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5911]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5911]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل عبد العزيز بن محمد: وهو الدَّراوردي. أحمد بن سلمة هو النيسابوري.» [ترقيم الرساله 5911] [ترقيم الشركة 5847] [ترقيم العلميه 5795]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5911 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل عبد العزيز بن محمد: وهو الدَّراوردي. أحمد بن سلمة هو النيسابوري.
⚖️ درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے، اور عبدالعزیز بن محمد الدراوردی کی وجہ سے یہ سند "قوی" ہے۔ احمد بن سلمہ سے مراد النیسابوری ہیں۔
وأخرجه أحمد 15/ (9431)، والترمذي (3795) عن قتيبة بن سعيد، بهذا الإسناد. وقال الترمذي: حديث حسنٌ.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (15/ 9431) اور ترمذی (3795) نے قتیبہ بن سعید سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث "حسن" ہے۔
وقد تقدَّم برقم (5102) من طريق عبد العزيز بن أبي حازم عن سُهيل.
📝 نوٹ / توضیح: یہ پیچھے نمبر (5102) پر عبدالعزیز بن ابی حازم کے طریق سے سہیل سے گزر چکا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5911 in Urdu