🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
614. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْحَمْرَاءِ الثَّقَفِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
سیدنا عبد اللہ بن عدی بن الحمراء ثقفی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5937
حدَّثَنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاقَ، قال: وعَبد الله بن عَدِيّ بن الحَمْراء بن رَبيعة بن أبي عَمرو بن أُهيب بن عِلَاج بن عبد العُزَّى، وأمُّه بنت شَريق بن عمرو ابن أُهَيب أختُ الأخْنَس بن شَرِيق (4) .
ابن اسحاق سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عدی بن حمراء ثقفی کی والدہ شریق بن عمرو بن اہیب کی بیٹی تھیں جو اخنس بن شریق کی بہن تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5937]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5937] [ترقيم الشركة 5878]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5937 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) وتقدم نحوه عن مصعب بن عبد الله الزُّبيري برقم (5301).
📝 نوٹ / توضیح: اور اس جیسا مصعب بن عبداللہ الزبیری سے نمبر (5301) پر گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5937 in Urdu