المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
637. تأديب النبى - صلى الله عليه وآله وسلم - رافع بن عمرو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا رافع بن عمرو رضی اللہ عنہ کی تربیت و تادیب فرمانا
حدیث نمبر: 5985
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَلِيفة بن خَيّاط، قال: ورافعُ بن عَمرو بن مُجَدَّع بن حِذْيَم بن الحارث الغِفاري، ومات بالبصرة سنةَ خمسين (1) .
خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” رافع بن عمرو بن مجدع بن جذیم بن حارث غفاری “۔ 50 ہجری کو بصرہ میں آپ کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5985]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5985 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "طبقات خليفة" ص 32 و 175.
📖 حوالہ / مصدر: یہ "طبقات خلیفہ" (ص 32 اور 175) میں موجود ہے۔