المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
655. ذِكْرُ وَفَاةِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 6023
أني سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العباس بن محمد الدُّورِيَّ يقول: سمعت يحيى بنَ مَعين يقول: مات عمرو بن العاص سنة ثلاث وأربعين، ودُفن بمصر (4) .
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا انتقال سن 43 ہجری میں ہوا اور وہ مصر میں دفن کیے گئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6023]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6023] [ترقيم الشركة 5965]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6023 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) وهو في "تاريخ ابن معين" برواية الدُّوْري (182).
📖 حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ ابن معین" (روایت الدوری: 182) میں موجود ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6023 in Urdu