🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
687. وَصِيَّةُ حُجْرِ بْنِ عَدِيٍّ عِنْدَ قَتْلِهِ
سیدنا حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کی وصیت جب انہیں قتل کیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6093
حَدَّثَنَا أبو علي مَخْلَد بن جعفر، حَدَّثَنَا أبو الحسن محمد بن محمد الكارِزِيّ، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا أبو نُعيم، حَدَّثَنَا حَرْمَلة بن قيس النَّخَعي، حدثني أبو زُرْعة بن عمرو بن جَرِير، قال: ما وَفَدَ جَرِيرٌ قطُّ إِلَّا وفدتُ معه، وما دَخَلَ على معاوية إلَّا دخلت معه، وما دخلنا معه عليه إِلَّا ذَكَرَ قتلَ حُجْر بن عَديّ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5980 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
ابوزرعہ بن عمرو بن جریر سے روایت ہے کہ سیدنا جریر رضی اللہ عنہ جب بھی کسی وفد کے ساتھ جاتے تو میں ان کے ہمراہ ہوتا، وہ جب بھی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس جاتے میں بھی ساتھ ہوتا، اور جب بھی ہم ان کے پاس گئے تو انہوں نے حجر بن عدی رضی اللہ عنہ کے قتل کا ذکر ضرور کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6093]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو نعيم: هو الفضل بن دُكين.» [ترقيم الرساله 6093] [ترقيم الشركة 6035] [ترقيم العلميه 5980]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6093 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. أبو نعيم: هو الفضل بن دُكين.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ 📌 اہم نکتہ: ابو نعیم سے مراد الفضل بن دُکین ہیں۔
وأخرجه ابن عساكر 66/ 240 من طريق أبي عبيدة السري بن يحيى، عن أبي نعيم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن عساکر نے (66/ 240) میں ابوعبیدہ السری بن یحییٰ عن ابی نعیم کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6093 in Urdu