🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
702. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا -
سیدنا عبد اللہ بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6131
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حَدَّثَنَا أبو عُلَاثة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، حَدَّثَنَا أبو الأسود، عن عُرْوة قال: وقُتِل يوم الطائف من المسلمين من بني تَيْم بن مُرَّة عبدُ الله بن أبي بكر، رُمِيَ بسهم، فمات بعد ذلك بخمسين يومًا.
عروہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: غزوہ طائف کے دن مسلمانوں میں سے بنو تیم بن مرہ کے سیدنا عبداللہ بن ابی بکر رضی اللہ عنہ (زخمی ہوئے)، انہیں ایک تیر لگا تھا جس کے اثر سے پچاس دن بعد ان کی وفات ہو گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6131]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6131] [ترقيم الشركة 6073]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6131 in Urdu