المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
737. كان سعد يخضب بالسواد
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سیاہ خضاب لگایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 6222
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حَنبَل، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا نوح بن يزيد، حَدَّثَنَا إبراهيم بن سعد قال: كان سعد بن أبي وقّاص آخرَ المهاجرين وفاة (2) .
ابراہیم بن سعد فرماتے ہیں کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات تمام مہاجرین کے بعد ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6222]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6222 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) رجاله ثقات. إبراهيم بن سعد: هو ابن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف الزهري. ويشهد له ما قبله.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں۔ 🔍 ناموں کی تحقیق: ابراہیم بن سعد سے مراد ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف کے پوتے ہیں؛ سابقہ روایات اس کی شاہد ہیں۔