🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
737. كان سعد يخضب بالسواد
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سیاہ خضاب لگایا کرتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6223
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حَنبَل، حَدَّثَنَا أَبي، حَدَّثَنَا نوح بن يزيد، حَدَّثَنَا إبراهيم بن سعد قال: تُوفِّي سعدُ بن أبي وقّاص في زمن معاوية بعد حَجّتِه الأُولى، وهو ابن ثلاثٍ وثمانين سنة (3) . قال أبو عبد الله: وأسلمَ سعدٌ وهو ابن تسعَ عشرةَ سنة.
ابراہیم بن سعد فرماتے ہیں: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا انتقال ان کے پہلے حج کے بعد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں ہوا۔ ان کی عمر 83 برس تھی، ابوعبداللہ کہتے ہیں: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے 19 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6223]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6223 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) رجاله ثقات كسابقه. وقد سلف برقم (6214).
⚖️ درجۂ حدیث: سابقہ روایت کی طرح اس کے راوی بھی ثقہ ہیں اور یہ پہلے رقم (6214) پر گزر چکی ہے۔
وأبو عبد الله القائل: "وأسلم سعد … " من المحتمل أن يكون المصنّف، أو أن يكون أحمد بن حنبل، والله أعلم.
🔍 ناموں کی تحقیق: وہ "ابو عبد اللہ" جنہوں نے یہ کہا کہ "سعد اسلام لائے..."، اس بات کا احتمال ہے کہ وہ خود مصنف (امام حاکم) ہوں یا امام احمد بن حنبل ہوں، واللہ اعلم۔