🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
749. كَعْبُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو الْيَسَرِ الْأَنْصَارِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا کعب بن عمرو ابو الیسر انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6256
حَدَّثَنَا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا أحمد بن سَلَمة بن عبد الله قال: سمعت إسحاقَ بن إبراهيم الحَنظَليَّ يقول: أبو اليَسَر الأنصاري اسمه كعبُ بن عمرو بن عَبَّاد بن عَمرو بن تَميم بن سَوَاد بن غَنْم بن كعب بن سَلِمة (1) ، من أهل بدرٍ، وشَهِدَ العَقبة، وهو الذي أَسَرَ العبَّاس بن عبد المطَّلب.
سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ اسحاق بن ابراہیم حنظلی سے روایت ہے کہ ابو الیسر انصاری کا نام کعب بن عمرو بن عباد بن عمرو بن تمیم انصاری ہے، وہ اہل بدر میں سے ہیں، انہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی اور یہ وہی ہیں جنہوں نے سیدنا عباس بن عبدالمطلب کو قیدی بنایا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6256]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6256] [ترقيم الشركة 6190]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6256 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في نسخنا الخطية: تميم بن شداد بن عثمن بن كعب بن سليم، وهذا تحريف، فشداد تحرَّف عن سواد، وعثمن عن غنم، وسليم عن سلمة، وقد تقدَّم ذكر أبي اليسر ونسبه على الصواب عند المصنّف برقم (6194 - 6197).
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ نام "تمیم بن شداد بن عثمن بن کعب بن سلیم" لکھا ہے جو کہ تحریف ہے؛ درست نام "سواد" (شداد کے بجائے)، "غنم" (عثمن کے بجائے) اور "سلمہ" (سلیم کے بجائے) ہے۔ 📌 اہم نکتہ: ابو الیسر کا درست نام اور نسب مصنف کے ہاں پہلے رقم (6194-6197) پر گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6256 in Urdu