🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
752. ذكر شداد بن أوس الأنصاري رضى الله عنه
سیدنا شداد بن اوس انصاری رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6261
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حَدَّثَنَا أبو عُلَاثة، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا ابن لَهِيعة، حَدَّثَنَا أبو الأسود، عن عُرْوة، في تسمية من شهد بدرًا مع رسول الله ﷺ قال: ومُعتِّب بن عَوْف.
سیدنا عروہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جنگ بدر میں شریک ہونے والوں میں سیدنا معتب بن عوف بن عامر بن فضل بن عفیف بھی ہیں۔ یہی صحابی ہیں جنہیں معتب بن حمراء کہا جاتا ہے، ان کی کنیت ابوعوف ہے، آپ بنی مخزوم کے حلیف ہیں، حبشہ کی جانب دوسری ہجرت کرنے والوں میں شامل ہیں۔ مؤرخین کا کہنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو سیدنا ثعلبہ بن حاطب رضی اللہ عنہ کا بھائی بنایا تھا۔ 78 برس کی عمر سن 57 ہجری کو ان کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6261]