🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
752. ذِكْرُ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا شداد بن اوس انصاری رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6263
أخبرني أحمد بن سهل الفقيه ببُخَارَى، حَدَّثَنَا صالح بن محمد بن حَبيب الحافظ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن المنذر الحِزَامي قال: مات شدَّادُ بن أَوْس بن ثابت بن المنذِر ابن حَرَام، يُكنى أبا يعلى، وكان نَزَل بفِلَسطينَ، ومات سنة ثمان وخمسين وهو ابن خمسٍ وسبعين.
سیدنا شداد بن اوس انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ ابراہیم بن منذر سے روایت ہے کہ شداد بن اوس بن ثابت انصاری کی وفات 58 ہجری میں ہوئی، ان کی کنیت ابو یعلیٰ تھی، وہ فلسطین میں مقیم ہو گئے تھے اور وفات کے وقت ان کی عمر پچھتر سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6263]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6263] [ترقيم الشركة 6196]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6263 in Urdu