المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
755. ذِكْرُ الِاخْتِلَافَاتِ التِّسْعَةِ فِي اسْمِ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں نو اختلافات کا بیان
حدیث نمبر: 6271
وحدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عيسى التَّنِّيسي، حَدَّثَنَا عمرو بن أبي سَلَمة، عن سعيد بن عبد العزيز قال: كان اسم أبي هريرة عبدَ غَنْم (2) .
سعید بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام (زمانہ جاہلیت میں) ”عبد غنم“ تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6271]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6271] [ترقيم الشركة 6204]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6271 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) تحرَّف في (ب) إلى: غانم.
🔍 فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ب) میں یہ نام تحریف ہو کر 'غانم' ہو گیا ہے۔
وأحمد بن عيسى التنيسي ضعيف صاحب مناكير.
⚖️ درجۂ حدیث: احمد بن عیسیٰ التنیسی ضعیف راوی ہے اور منکر روایات بیان کرتا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6271 in Urdu