🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
755. ذِكْرُ الِاخْتِلَافَاتِ التِّسْعَةِ فِي اسْمِ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں نو اختلافات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6276
فأخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الملك بن زَنجوَيَهِ، حَدَّثَنَا ابن عائشةَ (2) قال: اسم أبي هريرة سُكَين. فقد استقرَّ هذا الخلافُ في اسم أبي هريرة على تسعة أوجُه أصحُّها عندي في الجاهلية عبدُ شمس، وفي الإسلام عبدُ الرحمن، وكذلك سِنُّه مختلف فيه:
ابن عائشہ سے مروی ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام ”سکین“ تھا۔ (امام حاکم فرماتے ہیں کہ) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام میں پایا جانے والا یہ اختلاف نو (9) مختلف اقوال تک پہنچا ہے، میرے نزدیک ان میں سب سے صحیح قول یہ ہے کہ جاہلیت میں ان کا نام ”عبد شمس“ اور اسلام میں ”عبدالرحمن“ تھا، اسی طرح ان کی عمر میں بھی اختلاف ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6276]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6276] [ترقيم الشركة 6209]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6276 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) هو عبيد الله بن محمد بن حفص القرشي التيمي، ويعرف أيضًا بالعَيْشي وبالعائشي، لأنَّهُ من ولد عائشة بنت طلحة بن عبيد الله، وهو إمام عالم أخباري ثقة. انظر ترجمته في "سير أعلام النبلاء" 10/ 564.
🔍 ناموں کی تحقیق: یہ عبید اللہ بن محمد التیمی ہیں جنہیں 'العیشی' یا 'العائشی' کہا جاتا ہے کیونکہ وہ حضرت عائشہ بنت طلحہ کی اولاد سے ہیں۔ وہ ایک ثقہ امام اور تاریخ دان (اخباری) تھے۔ (دیکھیں: سیر اعلام النبلاء 10/ 564)۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6276 in Urdu