🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
787. ذِكْرُ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ الزُّهْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
مسور بن مخرمہ زہری رضی اللہ عنہ کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6355
أخبرني مَخلَد بن جعفر، حدثنا محمد بن جَرِيرٍ (2) قال: وُلِدَ المِسوَر ابن مَخرَمة بمكة بعد الهجرة بسنتين، وتُوفِّيَ لهلال شهر ربيع الآخر سنة أربع وستين، وكان يحيى بن مَعِين فيما حُدِّثتُ عنه يقول: مات المسور بن مَخرَمة سنة ثلاث وسبعين، وهذا غلطٌ من القول.
محمد بن جریر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ کی پیدائش ہجرت کے دو سال بعد مکہ میں ہوئی، اور ان کی وفات یکم ربیع الآخر سن 64 ہجری کو ہوئی، اور یحییٰ بن معین سے جو یہ روایت منقول ہے کہ ان کی وفات سن 73 ہجری میں ہوئی وہ ایک غلط قول ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6355]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6355] [ترقيم الشركة 6285]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6355 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) هو محمد بن جرير الطبري، وهذا الكلام في كتابه "ذيل المذيّل" كما في "منتخبه" المطبوع في آخر "تاريخه" 11/ 522.
📖 حوالہ / مصدر: اس سے مراد امام محمد بن جریر الطبری ہیں اور یہ کلام ان کی کتاب "ذیل المذیّل" (11/ 522) میں موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6355 in Urdu