🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
790. ذكر مقاتلة الضحاك بن قيس من بني أمية
بنو امیہ کے ساتھ ضحاک بن قیس کی لڑائی کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6359
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعبَ بن عبد الله الزُّبيري قال: الضَّحّاك بن قيس بن خالد بن وَهْب بن ثَعلَبة بن وائلةَ بن عمرو بن شَيْبان (5) بن مُحارِب بن فِهْر، وأمُّه أُمَيمة بنت رَبيعة من كِنانةَ، وهي أيضًا أمُّ أخته فاطمة بنت قيس أختِ الضحاك بن قيس، هما لأبٍ وأمٍّ.
مصعب بن عبداللہ زبیری نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ضحاک بن قیس بن خالد بن وہب بن ثعلبہ بن عمرو بن سنان بن محارب بن فہر ۔ ان کی والدہ امیمہ بنت ربیعہ ہیں۔ ان کا تعلق بنی کنانہ کے ساتھ ہے۔ اور یہی امیمہ، ضحاک کی بہن فاطمہ بنت قیس کی بھی والدہ ہیں۔ یہ ضحاک بن قیس کی سگی بہن ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6359]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6359 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(5) تحرَّف في نسخنا الخطية إلى: سنان، والتصويب من كتب الأنساب والتراجم. وانظر "جمهرة أنساب العرب" لابن حزم ص 178.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں 'سنان' لکھا ہے جبکہ درست 'سنّان' (نون کی تشدید کے ساتھ) ہے؛ تصحیح کتبِ انساب و تراجم (مثلاً ابن حزم کی جمہرہ: ص 178) سے کی گئی ہے۔